اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اساتذہ کا سکولوں سے حاضری لگا کر غائب ہونے کا انکشاف

19 Jun 2025
19 Jun 2025

(لاہور نیوز) اساتذہ کا سکولوں سے حاضری لگا کر غائب ہونے کا انکشاف، پنجاب کے مختلف اضلاع سے اساتذہ کی غیرحاضری کی شکایات موصول ہوئیں ہیں جس کے باعث تعلیمی معیار متاثر ہونے کا خدشہ بڑھنے لگا ہے۔

دعووں کے باوجود سی سی ٹی وی لگانے کا منصوبہ شروع نہ کیا جا سکا، فنڈز کی عدم فراہمی سے سکولوں کی مانیٹرنگ کا منصوبہ کاغذوں کی نذر ہو گیا۔

ذرائع  کے مطابق مالی سال 26-2025کے بجٹ میں بھی کیمروں کیلئے فنڈ مختص نہیں کئےگئے، سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے سے طلباء کی حاضری کو بھی چیک کیا جانا تھا، فنڈز نہ ملنے سےتاحال کیمروں سے مانیٹرنگ کے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز نہیں کیا جا سکا ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق فنڈز ملتے ہی سکولوں کی مانیٹرنگ کیلئے منصوبےکا آغاز کر دیا جائیگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے