اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

راوی روڈ: جوتوں کے کارخانے میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

19 Jun 2025
19 Jun 2025

(لاہور نیوز) راوی روڈ سے ملحقہ ٹمبر مارکیٹ جوتوں کے کارخانے میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

73سالہ شخص کارخانے کے غسل خانے میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا۔

ایدھی ترجمان کے مطابق متوفی کی شناخت عبدالخالق کے نام سے ہوئی اور  وہ رحیم یار خان کا رہائشی تھا۔

پولیس کا کہنا ہے مزید قانونی کارروائی کیلئے متوفی کی لاش کو مردہ خانہ بھجوا دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے