اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولیوں کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

19 Jun 2025
19 Jun 2025

(لاہورنیوز) نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولیوں کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجکاری کمیشن کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولیوں کی آخری تاریخ 19 جون مقرر ہے، قومی ایئر لائنز کی نجکاری کیلئے 8 کمپنیوں سے اظہار دلچسپی کی درخواستیں وصول کیں۔دوسری جانب نجکاری کمیشن کے اعلامیہ میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اب تک 8 میں 5 اظہار دلچسپی کی درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے