اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 390000 دس گرام : 334400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357497 دس گرام : 306531
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4541 دس گرام : 3897
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی سی ڈی کی کارروائی، نارووال سے اغوا ہونیوالا بچہ بازیاب

18 Jun 2025
18 Jun 2025

(لاہور نیوز) سی سی ڈی اغوا برائے تاوان سیل لاہور کی کامیاب کارروائی سے نارووال سے لاپتہ ہونے والا 14 سالہ علی رضا بازیاب کروا کر بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا گیا۔

والدین نے بچے کے اغوا کا مقدمہ تھانہ ظفر وال میں درج کروایا تھا۔

بچے  نے بیان میں بتایا کہ کچھ لوگ بدفعلی کرنا چاہتے تھے اسی خوف سے گھر سے بھاگا۔

والدین اور اہل علاقہ  نے بچے کی بازیابی کے لئے احتجاج بھی کیا تھا، سی سی ڈی نے تھانہ نشتر کالونی میں درج مقدمے کا اشتہاری بھی گرفتار کر لیا۔

سی سی ڈی حکام کا کہنا تھا کہ گرفتار اشتہاری ملزم تابش مسیح گزشتہ 3 سال سے روپوش تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے