اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.43 قیمت فروخت : 39.50
  • یورو قیمت خرید: 328.19 قیمت فروخت : 328.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.14 قیمت فروخت : 378.81
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.05 قیمت فروخت : 184.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.99 قیمت فروخت : 204.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 378500 دس گرام : 324500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 346956 دس گرام : 297456
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4384 دس گرام : 3762
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مافیا بے لگام، مرغی کے گوشت کی قیمت بڑھنے لگی

17 Jun 2025
17 Jun 2025

(لاہور نیوز) برائلر مافیا بے لگام ہو گیا، مرغی کے گوشت کی قیمت دوبارہ سے بڑھنے لگی۔

برائلر گوشت مزید 21 روپے مہنگا، فی کلو قیمت 424 روپے ہو گئی، زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 15 روپے فی کلو اضافہ دیکھنے میں آیا۔

فارمی انڈوں کی قیمت میں استحکام آنے لگا، انڈوں کی فی درجن قیمت 287 روپے برقرار ہو گئی، مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 8 ہزار 490 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

ادھر سبزیاں اور پھل منہ مانگے داموں فروخت ہونے لگے، ادرک 700 ، لیموں 600 ، لہسن 350 ، ٹماٹر 80 ، پیاز 60 روپے کلو فروخت ہونے لگا، اروی 280 ، ٹینڈے 220 ، شملہ مرچ 200 ، آلو 100 روپے کلو بکنے لگے۔

 پھلوں میں سیب 600 ، فالسہ 380 ، خوبانی اور آڑو 320 ، آم سندھڑی 300  روپے کلو میں دستیاب ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے