
16 Jun 2025
(لاہور نیوز) میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان 24 جولائی کو کیا جائے گا۔
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی وقت میں نتائج جاری کریں گے۔
ذرائع کے مطابق 14 جون کو پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کے اجلاس میں اس تاریخ کو حتمی شکل دی گئی۔
تعلیمی بورڈز میں پرچوں کی مارکنگ مکمل نہ ہونے سےنتائج جاری کرنےمیں تاخیر ہو رہی ہے۔