اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.47 قیمت فروخت : 39.54
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 328.61 قیمت فروخت : 329.19
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.78 قیمت فروخت : 379.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.84 قیمت فروخت : 184.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.04 قیمت فروخت : 75.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.66 قیمت فروخت : 76.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.18 قیمت فروخت : 923.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 376400 دس گرام : 322700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 345031 دس گرام : 295806
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4317 دس گرام : 3705
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دھی رانی پروگرام: اجتماعی شادیوں کی تعداد 3 سے بڑھا کر 5 ہزار کرنے کی منظوری

12 Jun 2025
12 Jun 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب دھی رانی پروگرام کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے، ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے متعدد جوڑوں کی بھی اجتماعی شادیاں کروائی جائیں گی۔

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ مالی سال میں اجتماعی شادیوں کی تعداد 3 سے بڑھا کر 5 ہزار کرنے کی منظوری دی گئی ہے، شادی کے تحائف کے بجائے جوڑوں کو 2 لاکھ روپے کی رقم دھی رانی کارڈ کے ذریعے دیئے جانے کی منظوری بھی دی گئی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے متعدد جوڑوں کی بھی اجتماعی شادیاں کروائی جائیں گی، اجتماعی شادیوں کی تقریبات نومبر سے 15 فروری 2026 کے دوران منعقدکی جائیں گی تاہم رمضان 2026 سے پہلے 5 ہزار اجتماعی شادیوں کا ہدف پورا کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے