اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.70 قیمت فروخت : 282.20
  • یورو قیمت خرید: 327.95 قیمت فروخت : 328.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.53 قیمت فروخت : 381.20
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.45 قیمت فروخت : 183.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.45 قیمت فروخت : 204.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.08 قیمت فروخت : 75.22
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.23 قیمت فروخت : 77.37
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.67 قیمت فروخت : 924.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360000 دس گرام : 308600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 329998 دس گرام : 282881
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4092 دس گرام : 3512
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سوئی سدرن نے عید الاضحیٰ کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا

05 Jun 2025
05 Jun 2025

(لاہورنیوز) سوئی سدرن گیس کمپنی نے عید الاضحیٰ پر گیس فراہمی کے اوقاتِ کار جاری کردیے گئے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق جمعہ 6 جون کو گیس کی بندش رات 12 بجے ہوگی جبکہ عید کے پہلے دن ہفتہ 7 جون گیس کی فراہمی صبح 5 بجے بحال ہوگی۔عید کے پہلے دن صبح 5 بجے کے بعد گیس کی بندش نہیں ہوگی جبکہ عید کے دوسرے دن اتوار 8 جون کو سارا دن گیس کی بندش نہیں ہوگی۔

ایس ایس جی سی کے مطابق عید کے تیسرے دن پیر 9 جون کو رات 12 بجے تک تمام دن گیس کی فراہمی بحال رہے گی جبکہ منگل 10 جون سے پرانے شیڈول کے مطابق گیس کی فراہمی کے اوقات کار بحال ہوجائیں گے۔عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ عید کے موقع پر گیس کے استعمال میں احتیاط برتیں تاکہ تمام شہری اس سہولت سے مستفید ہو سکیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے