اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چھوٹے کاروبار کی فنانسنگ، سٹیٹ بینک نے مسودہ عوامی مشاورت کیلئے پیش کر دیا

05 Jun 2025
05 Jun 2025

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو بہتر فنانس فراہم کیلئے مسودے کو عوامی مشاورت کیلئے پیش کر دیا۔

سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق چھوٹے اور درمیانے درجے کی فنانسنگ کا 18 نقاط پر مفصل مسودہ مرتب کیا ہے،چھوٹے کاروبار کو 10 کروڑ اور درمیانے کاروبار کو 50 کروڑ کی حد تجویز کی گئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق ڈیجیٹل سپلائی چین فنانسنگ کے نفاذ کیلئے فن ٹیک کمپنیوں سے تعاون بڑھانے پر توجہ ہے،ایس ایم ایز قرضوں کی مانیٹرنگ کے ریئل ٹائم نظام کی تجویز بھی مسودے میں شامل ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق ایس ایم ایز قرضوں کی منظوری یا مسترد کیئے جانے کیلئے 25 دنوں کی حتمی حد مقرر کی گئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق عوام الناس سٹیٹ بینک کی ویب سائٹ سے مسودے تک باآسانی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے