اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت کا سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے پر پھر سے غور

04 Jun 2025
04 Jun 2025

(لاہورنیوز) حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی پھر سے تبدیل کرنے پر غور و خوض شروع کر دیا۔

وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری نے سولر نیٹ میٹرنگ مشاورتی اجلاس میں شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ سولر نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کے مشاورتی اجلاس پر سولر ایسوسی ایشن ، نمائندہ ادارے اور صوبائی حکومتوں سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

اویس لغاری نے کہا کہ مختلف تجاویز کا ہر پہلو سے مثبت جائزہ لیا جائے گا، کسی بھی بزنس کو نقصان نہیں پہنچائیں گے۔وفاقی وزیر پاور ڈویژن نے کہا کہ امید ہے کہ قوانین میں کوئی بھی تبدیلی سٹیک ہولڈرز کے حق میں ہوگی، قوانین نیشنل گرڈ اور بجلی صارفین کے بھر پور حق میں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے