04 Jun 2025
(لاہورنیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں استحکام رہا۔
24قیراط فی تولہ سونا بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ 54 ہزار 1 سو روپے پر رہا، 10 گرام سونے کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے 2لاکھ 78 ہزار 294 روپے پر برقرار رہی۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3357 ڈالر پر مستحکم ہے۔
