اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

موٹر سائیکل کیلئے نمبر بک کروانے کی فیس کم کرنے کا فیصلہ

04 Jun 2025
04 Jun 2025

(لاہورنیوز) محکمہ ایکسائز نے موٹر سائیکل کے لیے نمبر بک کروانے کی فیس کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اپنی مرضی کا نمبر بک کروانے کی فیس میں کمی ہوگی، فیس میں 90 فیصد کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔فیس کو 10 ہزار سے کم کر کے 1 ہزار کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ گاڑی کی فیس دس ہزار روپے ہی رہے گی ۔

محکمہ ایکسائز کے مطابق اگلے مالی سال پر بجٹ میں تجویز پیش کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق لاہور میں ہر روز ایک ہزار بائیکس کی رجسٹریشن ہوتی ہے، اس وقت لاہور میں 60 لاکھ سے زائد موٹر سائیکلز ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے