اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب میں غیر معیاری فیول کے استعمال پر پابندی عائد

02 Jun 2025
02 Jun 2025

(لاہورنیوز) پنجاب میں غیر معیاری فیول کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی

ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، غیر معیاری پٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا کے منظور شدہ تفصیلات کے بغیر پٹرول، ڈیزل غیرمعیاری ہے،معیاری تیل استعمال نہ کرنے والی گاڑیوں کا داخلہ سڑکوں پر بند کر دیا گیا۔

کوئی پٹرول پمپ اوگرا کے منظورشدہ سٹینڈرڈ کے بغیر پٹرول، ڈیزل فروخت نہیں کرسکے گا، پنجاب بھر میں فیصلے کا اطلاق فوری نافذالعمل ہوگا۔ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ کے مطابق نوٹیفکیشن پنجاب بھر کے پٹرول پمپس پر چیکنگ کا آغاز کیا جائے گا۔

عمران حامد شیخ نے کہا کہ غیر معیاری پٹرول، ڈیزل فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا، غیر معیاری پٹرول، ڈیزل کے استعمال سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے