اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

انسداد پولیو مہم: پنجاب بھر میں 22 لاکھ بچوں پر ہمارا فوکس ہے، عظمیٰ کاردار

01 Jun 2025
01 Jun 2025

(لاہور نیوز) ڈپٹی کمشنر آفس میں انسداد پولیو مہم بارے ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا، جس کی صدارت معاون خصوصی برائے وزیر اعلیٰ پنجاب عطمیٰ کاردار نے کی، دوران اجلاس انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں 22 لاکھ بچوں پر ہمارا فوکس ہے۔

صدارت معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے انسداد پولیو عظمیٰ کاردار  نے کی، ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا سمیت دیگر متعلقہ افسران اجلاس میں شریک ہوئے، ڈاکٹر محمد شعیب نے شہر میں جاری انسداد پولیو مہم بارے بریفنگ دی۔

عظمیٰ کاردار  نے کہا پنجاب بھر میں22 لاکھ بچوں پر ہمارا فوکس ہے، ایک بچہ بھی ویکسین سے محروم نہ رہے، 6 ہزار ورکرز پر مشتمل ٹیمیں گھروں میں جا کر قطرے پلا رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پبلک مقامات پر بھی بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا رہے ہیں تاہم انسداد پولیوک یلئے دیگر صوبوں کی بھی مدد کرنا چاہتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے