اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ 3 لاکھ 47 ہزار 200 روپےکا ہوگیا

31 May 2025
31 May 2025

(لاہورنیوز)عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1400 روپے گھٹ کر 3 لاکھ 47 ہزار 200 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 1200 روپے سستا ہوکر 2لاکھ97 ہزار 668 روپے پر آ گیا۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 14 ڈالر کمی سے 3288 ڈالر پر آگیا۔

واضح رہے گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی سے 3 لاکھ 48 ہزار 600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 98 ہزار 868 روپے کا ہو گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے