اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 390000 دس گرام : 334400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357497 دس گرام : 306531
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4541 دس گرام : 3897
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی:موسم گرما تعطیلات میں ہاسٹلز مکمل خالی کرانے کا فیصلہ

29 May 2025
29 May 2025

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نےموسم گرما میں ہاسٹلز مکمل خالی کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

موسم گرما کی تعطیلات میں تمام 27 ہاسٹلز خالی رہیں گے۔ اعلامیہ کےمطابق پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز 6 جون سے 27 اگست تک بند رہیں گے،آخری سمسٹر میں تھیسز کرنیوالے طلباوطالبات کوباضابطہ اجازت لیناہو گی۔
چھٹیوں میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے والے شعبہ جات اجازت لینے کے پابند ہونگے۔ہاسٹلز میں صرف انٹرنیشنل طلبا رہائش پذیر رہیں گے۔سابقہ ادوار میں موسم گرما تعطیلات میں طلبا اپنی مرضی کے مطابق رہتے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے