اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: گاڑی کی ٹکر سے زخمی کانسٹیبل دم توڑ گیا، نماز جنازہ ادا

28 May 2025
28 May 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے شہر لاہور میں چند روز قبل گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا کانسٹیبل زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم تور گیا۔

انویسٹی گیشن ونگ میں تعینات کانسٹیبل عکاشہ بٹ میو ہسپتال میں زیر علاج تھا، مرحوم کانسٹیبل کی نماز جنازہ انکے آبائی علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں ادا کر دی گئی ہے۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے نماز جنازہ میں شرکت کی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید، ایس پی سٹی انویسٹی گیشن فرحت عباس سمیت دیگر پولیس افسروں  نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن  نے کہا کہ مرحوم کے اہل خانہ کی ویلفیئر محکمہ پولیس کی ذمہ داری ہے، ترجمان انویسٹی گیشن ونگ کا کہنا تھا کہ کانسٹیبل عکاشہ بٹ کا ایک ماہ قبل نکاح ہوا تھا اور بڑی عید کے بعد اسکی شادی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے