اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک میں ذو الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحیٰ 7 جون کو ہو گی

28 May 2025
28 May 2025

(لاہور نیوز) پاکستان میں بھی ذو الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ کو منائی جائے گی.

لاہور سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں ذو الحج 1446 ہجری کا چاند دیکھا گیا ہے، یکم ذی الحج 29 مئی بروز جمعرات ہوگی جبکہ عید الاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔

قبل ازیں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرِ صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز کوئٹہ میں ہوا تھا، اجلاس کے اختتام کے بعد پریس کانفرنس میں چیئرمین مولاناعبدالخبیرآزاد نے اعلان کیا تھا کہ ملک بھر میں کہیں بھی ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا تھا کہ متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ یکم ذوالحج 29 مئی جمعرات اور عید الاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ ہو گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے