اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دفعہ 144 نظر انداز، پابندی کے باوجود غیر قانونی منڈیاں قائم

28 May 2025
28 May 2025

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں جگہ جگہ مویشیوں کی فروخت سے دفعہ 144 نظر انداز ہونے لگی ہے

کیٹل مینجمنٹ کمپنی نے شہر میں 6 منڈیاں قائم کر رکھی ہیں، کیٹل مینجمنٹ کمپنی کی قائم کردہ منڈیوں کے علاوہ جانوروں کے فروخت پر پابندی عائد کی گئی ہے لیکن پابندی کے باوجود مختلف علاقوں میں غیر قانونی منڈیاں قائم کی گئی ہیں۔

نشتر، واہگہ، ماڈل ٹاؤن اور علامہ اقبال تحصیل، سٹی، راوی اور رائیونڈ میں جگہ جگہ غیر قانونی منڈیاں قائم ہو چکی ہیں۔

یاد رہے کہ واہگہ سپورٹس کمپلیکس، نشتر ایل ڈی اے سٹی، راوی موضع نین سکھ، برکی روڈ، رائیونڈ اور شاہ پور کانجراں میں منڈیاں قائم کی گئی ہیں، ان کے علاوہ شہر میں دیگر جگہوں پر جانوروں کی فروخت پر پابندی عائد  ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے