اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رائیونڈ: کروڑوں کی بجلی چوری پکڑی گئی، 12 ملزمان گرفتار

25 May 2025
25 May 2025

(لاہور نیوز) رائیونڈ کے علاقے میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کے دوران فرنس فیکٹری سے بجلی چوری نیٹ ورک پکڑا گیا جبکہ چوری میں ملوث 12 ملزمان کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔

رائیونڈ کے علاقہ بجلی چوری کیخلاف آپریشن لیسکو، پولیس اور رینجرز  کی جانب سے کیا گیا، کارروائی لدھیکے جیابگا سب ڈویژن کی حدود میں کی گئی۔

لیسکو حکام کے مطابق بجلی چوری کر کے ملزمان لیسکو کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا رہے تھے، بجلی چوری میں استعمال ہونیوالے ٹرانسفارمرز اور تاروں سمیت دیگر سامان قبضے میں لے لیا گیا، لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ بجلی چوروں کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کا عمل جاری رہے گا۔

پولیس کے مطابق ملزمان  نے لیسکو ٹیم کو خوفزدہ کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ بھی کی تاہم ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے