اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور پولیس کی قربانی کے جانوروں کی چوری کیخلاف کارروائی، 113 ملزمان گرفتار

24 May 2025
24 May 2025

(لاہور نیوز) لاہور پولیس نے قربانی کے جانوروں کی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق یکم مئی سے اب تک مویشی چوری کے 113 ملزمان گرفتار کر کے 79 مقدمات کا اندراج کیا گیا، اقبال ٹاؤن ڈویژن سے مویشی چوری کے 20 ملزمان گرفتار کئے گئے، صدر سے 28 اور کینٹ سے 20 ملزمان گرفتار کئے گئے، ماڈل ٹاؤن 23، سٹی 19 اور سول لائنز سے 3 مویشی چوروں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کے مطابق قربانی کے جانوروں کی چوری کی روک تھام کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے، سی سی پی او  نے ہدایت کی کہ لاہور میں قائم کی جانیوالی مویشی منڈیوں کی سکیورٹی کیلئے بھرپور اقدامات کئے جائیں، مویشی منڈیوں میں اہم مقامات پر چیک پوسٹیں قائم کی جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے