اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مویشی منڈی کا رخ کرنے والے خریداروں کیلئے فری ٹرام سروس متعارف

24 May 2025
24 May 2025

(ویب ڈیسک) شاہ پور کانجراں مویشی منڈی میں جدید طرز پر مبنی ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے۔

مویشی منڈی کا رخ کرنے والے خریداروں کیلئے فری ٹرام سروس متعارف کروا دی گئی ، ٹرام سروس ملتان روڈ سے شہریوں کو جانوروں کے شیڈز تک آنے کیلئے میسر ہو گی.

خریدار شہری ٹرام سروس میں سفر کر کے محظوظ ہونے لگے، منڈی انتظامیہ کو سراہا جانے لگا۔ 

ترجمان پی سی ایم ایم ڈی سی کا کہنا تھا کہ شہریوں کی سہولت اور اچھے تجربہ کیلئے ٹرام سروس فراہم کی گئی، شہری منڈی جانے کیلئے ٹرام سروس سے استفادہ کر سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے