اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹھوکر نیاز بیگ: منی پٹرول سٹیشنز کی بھرمار

22 May 2025
22 May 2025

(لاہور نیوز) ٹھوکر نیاز بیگ چوک کے گرد و نواح میں منی پٹرول سٹیشن قائم، دکانوں پر پٹرول مشینیں نصب، ضلعی انتظامیہ کی پابندی کے باوجود غیر قانونی کاروبار زور و شور سے جاری۔

لاہور کے علاقہ ٹھوکر نیاز بیگ چوک سے منسلک نیاز بے روڈ پر منی پٹرول سٹیشن چلائے جا رہے ہیں، رہائشی علاقے میں چھوٹی چھوٹی دکانوں پر پٹرول مشینیں نصب کر رکھی ہیں۔

منی پٹرول سٹیشن رہائشی علاقے میں کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں، علاقہ مکینوں نے متعلقہ انتظامیہ سے منی پٹرول سٹیشن بندکروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رہائشی علاقوں میں دکانوں پر پٹرول سٹیشن بنانا غیر قانونی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے