اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں 1327 ٹریفک حادثات، 17 جاں بحق 593 افراد زخمی

22 May 2025
22 May 2025

(لاہور نیوز) پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 1327 ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق جبکہ ساڑھے 500 سے زائد زخمی ہوئے۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق پنجاب میں 593 شدید زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، پنجاب میں 24 گھنٹےمیں ٹریفک حادثات میں 17 اموات ہوئیں، سب سے زیادہ 244 ٹریفک حادثات لاہور میں ہوئے، 1512 زخمی افراد میں 1259 مرد اور 253 خواتین شامل ہیں، 1327حادثات میں 1265 موٹر سائیکل، 90 رکشے اور 152کاریں رپورٹ ہوئیں۔

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران 244 ٹریفک حادثات میں 292 افراد کو ریسکیو سروسز فراہم کی گئی، ٹریفک حادثات کے باعث 76 شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ 211 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کر کے روانہ کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے