اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.47 قیمت فروخت : 39.54
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 328.61 قیمت فروخت : 329.19
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.78 قیمت فروخت : 379.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.84 قیمت فروخت : 184.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.04 قیمت فروخت : 75.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.66 قیمت فروخت : 76.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.18 قیمت فروخت : 923.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 376400 دس گرام : 322700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 345031 دس گرام : 295806
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4317 دس گرام : 3705
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

راولپنڈی سٹیڈیم میں پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب

18 May 2025
18 May 2025

(لاہورنیوز) پاکستان سپرلیگ میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہونیوالے میچ کے دوران پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب منعقد کی گئی۔

تقریب میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سمیت دیگر عہدیدران نے شرکت کی۔گلوکارساحر علی بگا اور شجاع حیدرنے شاندارپرفارمنس پیش کی جبکہ شاندار آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا، سٹیڈیم میں موجود کھلاڑیوں اور شہریوں نے پاک فضائیہ کے جوانوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا دوبارہ آغاز کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے میچ کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ساتھ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی سٹیڈیم میں موجود تھے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے