اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دشمن سے فاتح یاب ہونے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں: طاہر اشرفی

10 May 2025
10 May 2025

(لاہور نیوز) چیئرمین علما کونسل پاکستان حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ دشمن پر فاتح حاصل کرنے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔

صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ آج یہ ثابت ہوا کہ پاکستان کا دفاعی نظام مضبوط ہے،کوئی ہمیں فتح نہیں کر سکتا، سعودی وزیر خارجہ  نے امن کیلئے کوششیں کیں۔

انہوں  نے کہا کہ امن قائم کرنے کے لئے امریکہ اور ترکیہ کے وزیر خارجہ نے کردار ادا کیا، اپنے تمام دوست ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں  نے امن کی کوششیں کیں، بھارت اور دنیا جان چکی کہ پاکستان کسی بھی لحاظ سے کمزور نہیں ہے۔

چیئرمین علما کونسل کا مزید کہنا  تھا کہ افواج پاکستان کے ایک ایک سپاہی کو سلام پیش کرتے ہیں، پاکستان کی سلامتی کے لئے کوشاں اداروں کو سلام پیش کرتا ہوں، ہندوستان جو ہمیشہ جارحیت کرتا ہے آج پھر سے رسوا ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے