اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سائبر حملوں کا خدشہ: قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کر دی

10 May 2025
10 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کیلئے قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی جانب سے اہم ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔

ایڈوائزری میں حساس معلومات شیئر کرنے سے باز رہنے اور تصدیق شدہ ذرائع پر انحصار کی ہدایت کی گئی ہے، صارفین فوجی نقل و حرکت، آپریشنز یا کسی واقعے سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے سے گریز کریں، کسی بھی اطلاع کو شیئر کرنے سے قبل معتبر ذرائع اور شواہد کی تصدیق ضرور کریں۔

نیشنل سرٹ کا کہنا ہے کہ غلط افواہیں، فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن قومی سلامتی کو نقصان پہنچا سکتی ہیں، حساس معلومات کا شیئر کیا جانا دشمن عناصر کیلئے سہولت پیدا کرتا ہے اور آپریشنل سکیورٹی میں خلل کا باعث بن سکتا ہے۔

ایڈوائزری میں عوام کو جذباتی اور سنسنی خیز مواد سے بھی خبردار رہنے کی تلقین کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے