اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 390000 دس گرام : 334400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357497 دس گرام : 306531
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4541 دس گرام : 3897
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ: پاکستان بھارت کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

10 May 2025
10 May 2025

(ویب ڈیسک) ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔

عمان کے شہر مسقط میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو 0-2 سے ہرایا اور پاکستان ٹیم نے انڈیا کے خلاف 7-36 اور6-34 سے کامیابی حاصل کی۔بھارت کو شکست دیکر پاکستان نے ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، پاکستان نے چار میں سے دو میچز جیتے، اس سے قبل پاکستان نے فلپائنز کے خلاف بھی کامیابی حاصل کی تھی جبکہ ایران اور اردن کے خلاف میچز میں پاکستان کو شکست ہوئی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles