اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 390000 دس گرام : 334400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357497 دس گرام : 306531
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4541 دس گرام : 3897
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ہونیوالا میچ منسوخ

08 May 2025
08 May 2025

(لاہور نیوز) پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ہونیوالا میچ منسوخ کر دیا گیا۔

رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سکیورٹی صورتحال اور ایئرسپیس بند ہونے سے پیچیدہ صورتحال در پیش ہو سکتی ہے جبکہ دیگر میچز کو بھی ملتوی کرنے یا دبئی سمیت دوحا منتقل کیا جا سکتا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اگر بین الاقوامی منتقلی ناقابل عمل ثابت ہوئی تو بقیہ تمام میچز کو کراچی منتقل کیا جائے گا، واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے پلے آف سے قبل 4 لیگ میچز باقی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے