اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بھارتی جارحیت: ایدھی فاؤنڈیشن بھی ہائی الرٹ، سٹاف کی چھٹیاں منسوخ

08 May 2025
08 May 2025

(لاہور نیوز) بھارتی جارحیت اور ملکی صورتحال کے پیش نظرایدھی فاؤنڈیشن کو بھی ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ ہنگامی صورتحال کے پیش نظرایدھی فاؤنڈیشن لاہور کے سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں، ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینسز،رضاکار کسی بھی ہنگامی صورتحال میں دستیاب ہوں گے۔

ترجمان کے مطابق دیگر اضلاع میں بھی ایمبولینسز اور رضا کار ہر دم تیار ہیں، سکیورٹی اداروں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہیں ،کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ایدھی کنٹرول روم 115 پر فوری اطلاع دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے