اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بھارتی بزدلانہ دہشتگردی اقوام عالم کیلئے خطرہ، پاکستانی حدود میں 57 انٹرنیشنل پروازیں متاثر

08 May 2025
08 May 2025

(لاہورنیوز) بھارت کی ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی اقوام عالم کیلئے خطرہ بن گئی۔

بھارت نے سنگین انسانی جرائم میں عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی، بھارت کے بزدلانہ حملے کے وقت پاکستانی فضائی حدود میں 57 انٹرنیشنل پروازیں متاثر ہوئیں، 10 پروازوں کا رخ موڑا گیا، 7 تاخیر کا شکار ہوئیں، 40 فلائٹس دوران پرواز خطرے سے دوچار رہیں۔بھارت کے بزدلانہ حملے نے ہزاروں قیمتی جانیں خطرے میں ڈالیں، جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے عالمی قوانین اور انسانیت کی بھی پرواہ نہ کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے