اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی مارکیٹ میں جے ایف 17 طیارہ ساز کمنپی کے شیئر کی قیمت میں 18 فیصد اضافہ

08 May 2025
08 May 2025

(لاہورنیوز) عالمی مارکیٹ نے پاک فضائیہ کی صلاحیتوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر دیا۔

عالمی مارکیٹ میں جے ایف 17 کی طیارہ ساز کمپنی کے شیئرز کی قیمت میں 18 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا، عالمی سطح پر سرمایہ کاروں نے پاکستانی جنگی طیاروں کو سراہا، چنگدو کمپنی کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی۔واضح رہے رافیل بنانے والی فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز تنزلی کا شکار ہوئے ہیں، دفاعی ماہرین کا کہنا ہے پاکستان کے استعمال کردہ جے ایف 17 اور جے 10 سی طیارے عالمی توجہ کا مرکز ہیں۔یاد رہے کہ عالمی سطح پر بھارتی طیارے رافیل کی ناکام کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے