اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ، بھارت کو اسکی زبان میں جواب دینا جانتے ہیں: گورنر سندھ

08 May 2025
08 May 2025

(لاہورنیوز) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، آرمی چیف نے بھارت کو کچھ ہی لمحوں میں منہ توڑ جواب دیا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ ہے، ہم بھارت کو اس کی زبان میں جواب دینا جانتے ہیں، نریندر مودی تمہیں اس سے بڑا جواب ملے گا۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ بزدل بھارت نے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا، بچوں، خواتین کو شہید کیا، واہگہ بارڈر پر اپنے جوانوں کے ساتھ موجود ہوں،عوام کا جذبہ دیدنی تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے