اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بھارت کے بزدلانہ حملے کے شہداء کی نماز جنازہ ادا

07 May 2025
07 May 2025

(لاہور نیوز) بھارت کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ بہاولپور میں ادا کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق بہاولپور میں مسجد سبحان اللہ پر بزدلانہ بھارتی حملہ کیا گیا، بھارت کے بزدلانہ حملے میں پُرامن نہتے شہری شہید ہوئے۔

شہداء کی نماز جنازہ اور تدفین میں شہداء کے لواحقین اور اہل علاقہ کی کثیر تعد اد نے شرکت کی، ذرائع کے مطابق اس سے قبل شہداء کی نماز جنازہ سرکاری طور پر ڈرنگ سٹیڈیم میں ادا کی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے