اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ میں انٹرنل سکیورٹی کنٹرول روم قائم

07 May 2025
07 May 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ میں انٹرنل سکیورٹی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا۔

چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق  نے محکمہ داخلہ کے کنٹرول روم کا دورہ کیا، اس موقع پر سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل  نے سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ تمام قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے نمائندگان ڈیوٹی پر تعینات کر دیئے گئے ہیں جبکہ صوبہ بھر  کے ڈپٹی کمشنرز کو اپنے کنٹرول روم قائم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پنجاب بھر کے کنٹرول رومز کو محکمہ داخلہ کے مرکزی کنٹرول روم سے منسلک کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے