اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاک فضائیہ نے بھارت کے دانت کھٹے کر دیئے: شیخ رشید احمد

07 May 2025
07 May 2025

(لاہور نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہمارے عظیم جوانوں اور پاک فضائیہ نے بھارت کے دانت کھٹے کر دیئے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کو اپنی افواج پر فخر ہے، رافیل 5 ہوں یا 6 ان کو زمین بوس کیا گیا ہے، یہ ہمارے جوانوں اور فضائیہ کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

انہوں نے کہا کہ قوم پاکستان کے لئے کسی بھی قربانی دینے سے دریغ نہیں کرے گی۔

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کیلئے زندہ ہیں اور پاکستان کیلئے مریں گے، بھارت کو ایسا سبق سکھائیں گے کہ اس کی نسلیں یاد رکھیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے