اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کر لی

07 May 2025
07 May 2025

(لاہور نیوز) بھارتی فوج نے لائن آٰف کنٹرول کے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرا دیا۔

پاک فوج کے جوابی وار پر بھارت نے ہاتھ کھڑے کر دیئے، پاکستان آرمی کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر دشمن کی پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچایا گیا تھا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج  نے سفید جھنڈا لہرا کر اپنی شکست کو تسلیم کر لیا ہے، پاک فوج دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔

واضح رہے کہ بھارت نے رات گئے بزدلانہ حملے کئے تھے جس کے جواب میں پاک فوج  نے بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارت کی متعدد چیک پوسٹوں کو تباہ اور 5 بھارتی طیارے تباہ کر دیئے تھے۔

بھارتی میڈیا نے بھی یہ بات تسلیم کر لی ہے کہ اس کے پاکستان کی فوج  نے طیارے مار گرائے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے