اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، ملکی صورتحال پر بریفنگ

06 May 2025
06 May 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، وزیر اعظم کو ملکی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

وزیر اعظم کے ساتھ وزیر دفاع خواجہ آصف اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار بھی تھے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی بریفنگ میں شریک تھے، بحریہ اور فضائیہ کے سربراہ بھی بریفنگ میں شریک تھے۔

شہباز شریف کو مسلح افواج کی تیاریوں پر تفصیل سے بریفنگ دی گئی، وزیر اعظم کو ہائبرڈ جنگی حکمت عملی اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز پر بھی بریفنگ دی گئی، اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پوری قوم بہادر افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے