اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گلبرگ میں پانچ ماہ کی بچی چھ لاکھ میں فروخت کرنے کی کوشش ناکام

06 May 2025
06 May 2025

(لاہور نیوز) گلبرگ میں پانچ ماہ کی بچی چھ لاکھ میں فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

پولیس  نے بچی کو بیچنے والے میاں بیوی سمیت تین ملزمان گرفتار کر لئے، گرفتار ملزمان کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔

ملزمان سے دو موبائل فون اور زیر استعمال گاڑی قبضہ میں  لے لی گئی، ملزمان سے بچی تحویل میں لیکر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد کر دی گئی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ بچی کو پہلی بار فروخت کرنے والے والدین کے خلاف بھی کارروائی ہو گی۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے