اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر کو خاص تحفہ دیکر محبت کی مثال قائم کر دی

05 May 2025
05 May 2025

(لاہور نیوز) جنگ کے ماحول میں بھی امن کا پیغام، پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر کو شکست دینے کے بعد خاص تحفہ دیکر محبت کی مثال قائم کر دی۔

شہیر آفریدی نے ترجوت سنگھ باوا کو کرتار پور کی مٹی کا تحفہ دیا، تحفہ دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر کو تھائی لینڈ میں مڈل ویٹ کیٹیگری میں شکست دی تھی۔

واضح رہے کہ تیسرے راؤنڈ میں ہی بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا لڑکھڑا گئے تھے اور چوتھے راؤنڈ میں شکست کھا گئے جبکہ چوتھے راؤنڈ میں ریفری نے بھارتی باکسر کو مزید کھیلنے سے روک دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے