اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

خطے میں کشیدہ صورتحال: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج قطر پہنچیں گے

05 May 2025
05 May 2025

(لاہور نیوز) پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے پیش نظر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خلیجی ممالک کے دوسرے مرحلے میں آج قطر پہنچیں گے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی قطر کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات کریں گے اور پاکستان کے اصولی موقف سے آگاہ کریں گے۔

ملاقاتوں میں پاکستان اور قطر کے درمیان دوطرفہ تعلقات، سکیورٹی تعاون اور خطے میں امن و استحکام پر بات چیت کی جائے گی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر داخلہ محسن نقوی نے مسقط میں عمانی ہم منصب سید حمود بن فیصل البوسیدی سے ملاقات کی جس میں خطے کی موجودہ صورتحال پر بات چیت ہوئی، پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے حوالے سے پاکستان کے اصولی مؤقف سے آگاہ کیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بلیم گیم سے کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے