اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ بارش

04 May 2025
04 May 2025

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسنے سے موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کی شدت سے گھبرائے لوگوں کے چہرے کھل اٹھے۔

مال روڈ، شملہ پہاڑی اور گڑھی شاہو  کے علاقوں میں بارش برسی، ریلوے سٹیشن اور اطراف کے علاقوں میں بھی بارش ہوئی جبکہ جوہر ٹاؤن ، ٹاؤن شپ اور ماڈل ٹاؤن بھی بارش ہونے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج وقفے وقفے سےبارش کاسلسلہ جاری رہےگا، بارش کے بعد شہر کا درجہ حرارت27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے