اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسرائیل اور بھارت ریاستی دہشتگردی کے مجرم ہیں: مفتی منیب الرحمٰن

04 May 2025
04 May 2025

(ویب ڈیسک) مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل ریاستی دہشت گردی کے مجرم ہیں ان کا بائیکاٹ کیا جائے۔

اہلسنت و جماعت کے زیرِ اہتمام کراچی میں فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی مارچ و ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان کے 25 کروڑ عوام اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

مفتی منیب الرحمٰن  نے کہا کہ ملک کی بحری، بری اور فضائی فوج کو سلام پیش کرتے ہیں، پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے، بھارتی جیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ مودی کی آبی جارحیت قبول نہیں ہے، بھارتی وزیرِ اعظم کے جنگی جنون کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے