اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: پارکنگ کمپنی نے غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز کیخلاف شکنجہ کس لیا

04 May 2025
04 May 2025

(لاہور نیوز) لاہورپارکنگ کمپنی نے غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز کیخلاف شکنجہ کس لیا۔

لاہور پارکنگ کمپنی کے  حکام نے  ٹاؤن شپ کے علاقے میں نادرا دفتر اور موبائل پلازہ موچی پورہ میں غیرقانونی سٹینڈز کیخلاف کارروائی کی، دونوں سٹینڈز پر اوورچارچنگ بھی کی جارہی تھی، موٹرسائیکل کے 30 سے 50 اور گاڑی کی فی گھنٹہ کے حساب سے پارکنگ فیس وصول کی جارہی تھی۔

لاہور پارکنگ کمپنی کیجانب سے موٹرسائیکل کے 10 اور گاڑی کے 30 روپے پارکنگ فیس مقرر ہے، اوورچارچنگ اور پرائیویٹ پارکنگ سٹینڈز بنانے پر کرنے پر 2 مقدمات درج کیے گئے، آئندہ روز میں پرائیویٹ پارکنگ اور اوورچارچنگ کیخلاف کارروائیوں کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے