اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: انسداد تجاوزات گرینڈ آپریشن جاری، 39 ٹرک سامان ضبط

04 May 2025
04 May 2025

(لاہور نیوز) ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کی قیادت میں انسدادتجاوزات گرینڈآپریشن کیا گیا۔

ڈی سی سید موسیٰ رضا کی سربراہی میں تجاوزات کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں کی گئیں۔

39 ٹرک تجاوزات کاسامان ضبط،91 مستقل اور 3100 عارضی تجاوزات ختم کردی گئیں ،91 املاک سیل، 7000 سے زائد بینرز، پوسٹرز اور بصری آلودگی مواد ضبط کیا گیا ،وسیع تر سڑکوں تک شہریوں کی رسائی کو یقینی بنانے کے لیے مہم جاری ہے 

میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کے ریگولیشن ونگ کی بڑے پیمانے پر کارروائی کی گئی ،مزنگ، چوبرجی، اسلام پارک، ملتان روڈ، شاہ عالم اور عظم کلاتھ مارکیٹ سے تجاوزات مسمار کردی گئیں، میو ہسپتال، کالج روڈ سے امیر چوک تک تجاوزات ختم کی گئیں، میزائل چوک، گارڈن ٹاؤن، گرین ٹاؤن اور ٹاؤن شپ سے تجاوزات کا صفایا کیا گیا۔

اینٹی انکروچمنٹ ٹیموں نے آپریشن کیے، لاہور کو تجاوزات سے پاک شہر بنانے کے لیے کوششیں جاری ہیں، ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ تجاوزات کیخلاف آپریشن سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوا، سنگین خلاف ورزیوں کیخلاف 2 ایف آئی آرز درج کی گئیں تاہم عوام کو تجاوزات ہٹانے کے لیے متعدد وارننگز اور نوٹسز جاری کیے گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے