اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مصطفیٰ آباد :نومولود بچے کی لاش برآمد

04 May 2025
04 May 2025

(لاہور نیوز) مصطفیٰ آباد کے علاقے سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دیا۔

 ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ دھرم پور پل کے قریب نامعلوم خاتون نے بچے کو جنم دیا ،بچے کو جنم دینے کے بعد خاتون وہاں سے فرار ہو گئی ،خاتون کی شناخت کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے