اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاداب خان گروئن انجری کی وجہ سے آج میچ نہیں کھیلیں گے

03 May 2025
03 May 2025

(لاہورنیوز) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان گروئن انجری کی وجہ سے آج کے میچ میں آرام کریں گے۔

فرنچائز حکام نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شاداب خان کوئٹہ گلیڈیٹرز کے خلاف میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان  کو گزشتہ رات پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے شدید تکلیف ہوئی تھی۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ احتیاطی طور پر شاداب خان کا سکین کروایا گیا، اب سکین کی رپورٹ کا انتظار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے