اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چائلڈ کینسر سے آج آگاہی کا دن، پاکستان کرکٹ بورڈ کا خصوصی اعلان

03 May 2025
03 May 2025

(لاہورنیوز) چائلڈ کینسر سے آگاہی کے دن کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا خصوصی اعلان کیا ہے۔

آج قذافی سٹیڈیم لاہور آنے والی فیملیز نے زرد رنگ کا لباس پہنا ہوگا،تو اسے کمپلیمنٹری پاسز ملیں گے، شائقین یہ پاسز نجی کوریئر باکس آفس لبرٹی مارکیٹ پبلک پارکنگ سے حاصل کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ صرف دو انکلوژرز کے لیے کارآمد ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے