اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت تنازع: سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ ازبکستان منتقل

03 May 2025
03 May 2025

(لاہور نیوز) سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ پاکستان سے ازبکستان منتقل کر دی گئی۔

ایونٹ کو پاک بھارت تنازع کی وجہ سے پاکستان سے منتقل کیا گیا ہے، ایونٹ پہلے 29 مئی سے اسلام آباد میں منعقد ہونا تھا، اب انہی تاریخوں میں ازبکستان میں ہو گا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے ٹیمیں پاکستان آنے میں ہچکچاہٹ کا شکار تھیں، پاکستان والی بال فیڈریشن  نے ایونٹ کی پاکستان سے منتقلی کی تصدیق کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے