اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم پی ایس ایل میں 50 کیچز پکڑنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

03 May 2025
03 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم 50 کیچز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

یہ اعزاز انہوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران حاصل کیا۔ بابراعظم کی شاندار فیلڈنگ نے نہ صرف ان کی ٹیم کو فائدہ پہنچایا بلکہ انہیں پی ایس ایل کی تاریخ میں منفرد مقام بھی دلوایا۔

اس فہرست میں کیرون پولارڈ 42 کیچز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ افتخار احمد اور محمد نواز 40، 40 کیچز کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ شاداب خان اور فخر زمان اب تک لیگ میں 39، 39 کیچز تھام چکے ہیں۔

بابراعظم کی یہ کامیابی نہ صرف ان کی انفرادی کارکردگی کا ثبوت ہے بلکہ لیگ میں مسلسل عمدہ فیلڈنگ کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے